05:15 am
یا اللہ رحم فرما، پاکستانیوں کیلئے دن کے آغاز میں افسوسناک خبر، 42 پاکستانی جاں بحق

یا اللہ رحم فرما، پاکستانیوں کیلئے دن کے آغاز میں افسوسناک خبر، 42 پاکستانی جاں بحق

05:15 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سنیچر کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ
24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 42 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ دو ہزار 843 نئے کیسز سامنے آئے۔ پاکستان میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک ملک میں سات ہزار 603 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔