06:51 am
مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ کچھ دیر میں ادا ہوگی

لاہور(ویب ڈیسک )تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ کچھ ہی دیر میں لاہور کے مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ گریٹر اقبال پارک میں ادا کی جائے گی۔مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں اس وقت تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکن اور مولانا خادم حسین رضوی کے چاہنے والے بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں۔مولانا خادم حسین رضوی
کا جسدِ خاکی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے لیے گریٹر اقبال پارک پہنچانے کے لیے جلوس کی صورت لایا جا رہا ہے جس کے ساتھ ہزاروں کارکن موجود ہیں۔تحریکِ لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد چوک یتیم خانہ پر واقع مدرسے میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔سیکیورٹی کے لیے ایک ہزار سے زائد اہلکار اقبال پارک کے اطراف موجود ہیں، جنازہ گاہ کی نگرانی متعدد سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر