12:34 pm
ان کے سادہ اور مہنگے کپڑے لگتے ہیں خوبصورت۔۔۔ مریم نواز کے کچھ ایسے فیشن کے انداز جو آپ کو بھی پسند آئیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔ وہ اکثر و بیشتر ٹوئٹر پر ملکی حالات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں جبکہ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر بھی اپ لوڈ کرتی ہیں۔ مریم نواز کا شمار پاکستان کی ان خواتین سیاستدانوں میں ہوتا ہے جو دلیر اور باہمت ہیں۔ بہت سی خواتین مریم نواز کے فیشن کو کافی سراہتی ہیں جبکہ کچھ تو ان کی نقل بھی کرتی ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ مریم نواز اپنے کون کون سے فیشن کی وجہ سے کافی مشہور ہیں؟
 
مریم نواز کے دلکش سن گلاسز

مریم نواز اکثر و بیشتر نت نئے سن گلاسز میں نظر آتی ہیں جو ان پر بہت جچتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہر چہرے پر ہر سن گلاسز سوٹ نہیں کرتے لیکن مریم نواز پر ہر قسم اور ہر طرز کے سن گلاسز بے حد خوبصورت لگتے ہیں، پھر چاہے وہ پرانے دور کے ہوں یا حالیہ دور کے۔
مریم نواز کے سادہ اور خوبصورت لباس

کہتے ہیں کہ سادگی مین بے حد خوبصورتی ہوتی ہے، اس بات کا اندازہ ہم مریم نواز کے لباس دیکھ کر باآسانی لگا سکتے ہیں۔ یہ بالکل سادہ کپڑے پہنتی ہیں جو کہ فیشن میں بھی ان ہوتے ہیں اور خوبصورت بھی لگتے ہیں۔
مریم نواز کے شاندار اور مہنگے جوتے

مریم نواز کی پسند جوتوں کے معاملے میں کافی خاص ہے کیونکہ اکثر انہیں مختلف برینڈز کے مہنگے جوتے پہنے دیکھا جاتا ہے۔ مریم نواز کے جوتے بھی سادگی سے بھرپور لیکن مہنگے ہوتے ہیں۔ مریم نواز کے ہینڈ بیگز مریم نواز ہینڈ بیگز کو ہینڈ بیگز کا کافی شوق ہے، جس کا اندازہ ان کی تصاویر سے لگایا جاسکتا ہے۔ مریم نواز کی زیادہ تر تصاویر میں ان کے ساتھ ان کا ہینڈ بیگ ہوتا ہے جو کہ کافی خوبصورت ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر