05:54 pm
گورنر پنجاب فردوس عاشق اعوان کی گیند پر بولڈ ہوگئے

گورنر پنجاب فردوس عاشق اعوان کی گیند پر بولڈ ہوگئے

05:54 pm


لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب اور فردوس عاشق اعوان کی ٹیموں میں آج ایک کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں ڈاکٹر فردوس عاشق کی گیند پرگورنر پنجاب بولڈ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آج کھیل کے میدان میں ایک دل چسپ منظر اس وقت دکھائی دیا جب وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ایک گیند پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو بولڈ کر دیا۔میچ پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا تھا،
جب کہ دونوں ٹیمیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں پر مشتمل تھیں۔یاد رہے کہ 17 نومبر کو کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان پی ایس ایل فائیو کے فائنل میچ کے موقع پر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا تھا کہ کراچی اور لاہور دونوں شہر ان کے دل کے قریب ہیں، فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات ہیں اور اُمید ہے آج دل چسپ فائنل دیکھنے کو ملے گا۔بعد ازاں انھوں نے پی ایس ایل5 کی فاتح کراچی کنگز اور ان کی منیجمنٹ کو جیت پر مبارک باد کا ٹویٹ کیا، انھوں نے یہ بھی لکھا کہ لاہور قلندرز کی کارکردگی اس سیزن میں متاثر کن رہی۔فردوس عاشق نے کراچی کنگز کی جیت کو پاکستان کی جیت قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے مشکل وقت میں PSL5 کو تکمیل تک پہنچانے میں PCB کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں، انھوں نے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے پاکستان آنے پر ان کا بھی شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے