06:00 pm
سابق سربراہان مملکت سے کم اخراجات ، عمران خان کا دورہ افغانستان محض کتنے روپوں میں مکمل ہو ا؟

سابق سربراہان مملکت سے کم اخراجات ، عمران خان کا دورہ افغانستان محض کتنے روپوں میں مکمل ہو ا؟

06:00 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سربراہان مملکت سے کم اخراجات ، عمران خان کا دورہ افغانستان محض کتنے روپوں میں مکمل ہو ا؟ راجہ پرویزا شرف ، نواز شریف اور آصف زرداری کے دوروں کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں ۔۔
کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مثال قائم کر دی۔سابق
سربراہانِ مملکت کے دورہ افغانستان کی نسبت وزیراعظم عمران نے کم اخراجات کرکے قومی خزانے کی خاطر خواہ رقم بچالی۔ سابق سربراہان نےدورہ افغانستان پرقومی خزانےسے کتنی رقم خرچ کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے بعد افغانستان کا دورہ بھی سابق سربراہان کی نسبت کم خرچ میں مکمل کیا۔وزیراعظم نےکابل کا دورہ صرف11ہزار امریکی ڈالرز میں مکمل کیا جب کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے2015میں دورہ افغانستان58000ہزارڈالرزمیں کیا۔ راجا پرویز اشرف کا 2012میں دورہ افغانستان قومی خزانےکو51000ڈالرز میں پڑا تھا۔سابق صدرآصف زرداری نے بھی 2009میں44000ہزارڈالرزکی خطیررقم خرچ کی۔ وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان محض11ہزارامریکی ڈالرز میں مکمل ہوا۔وزیراعظم کی سکیورٹی، عملےسمیت تمام اخراجات11ہزار ڈالرز میں مکمل ہوئے وزیراعظم نےسرکاری دورے پر زائداخراجات نہ کرنےکی ہدایت دےرکھی ہے۔اس سےقبل دورہ امریکابھی باقی سربراہان مملکت کی نسبت سب سےکم خرچ میں مکمل ہوا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے