08:06 pm
خادم رضوی کو اپنی وفات کا الہام ہو گیا تھا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک لبیک کے نئے امیر کا اعلان ہو گیا۔ حافظ سعد حسین رضوی کو ٹی ایل پی کا نیا امیر مقرر کردیا گیا۔، اس بات کا اعلان جنازہ کے اجتماع میں ہی کردیا گیا، اس موقع پر علامہ خادم حسین رضوی کے عقیدت مندوں کے درمیان چہ مگوئیاں کا سلسلہ جاری ہے کہ انہیں اپنی وفات کا اشارہ مل گیا تھا اسی وجہ سے انہوں نے نومبر 2020ء میںفیض آباد ریلی کی قیادت اپنے بیٹے کے سپرد کی تھی۔ عقیدت مندوں کا کہنا 
ہے کہ انہیں الہام ہو گیا تھا کہ وہ اس دنیا سے جانے والے ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے ریلی قیادت اپنے بیٹے حافظ سعد رضوی سے کرائی تھی۔ واضح رہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسجد رحمت العالمین سے ملحقہ مدرسہ ابوذر غفاری میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ مینار پاکستان گراؤنڈ (گریٹر اقبال پارک)میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں تحریک کے کارکنان اورعقیدتمندوں نے شرکت کی،نماز جنازہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نو ر الحق قادری، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر مذہبی و سیاسی شخصیات اورمختلف درگاہوں کے گدی نشینوں نے شرکت کی، نماز جنازہ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے جبکہ تحریک لبیک کے رضا کاربھی فرائض سر انجام دیتے رہے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔