10:40 pm
کراچی کے پانچ اضلاع میں سمارٹ اور مائیکرو لاک ڈائون شروع ہونے والا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے پانچ اضلاع میں رات بارہ بجے سےکہیں سمارٹ تو کہیں مائیکرو لاک ڈائون کا اطلاق عمل میں لایا جائے گا۔ اس فیصلے کے تحت ضلع جنوبی، غربی، شرقی، وسطی اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز نے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اور مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 5 دسمبر تک ہوگا۔ضلع غربی میں سرجانی اور گلشن معمار کے
دو علاقے، ضلع کورنگی میں 3، ضلع جنوبی میں 4، ضلع وسطی میں 26 اور ضلع شرقی میں 14 علاقوں کی نشاندہی ہوئی جہاں کورونا کی دوسری لہر کے دوران مثبت کیسز کی تعداد 1136 ہے اور ان میں ہفتہ 21 نومبر سے آئندہ دو ہفتوں تک اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کہیں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔
 
تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو