12:37 pm
نوازشریف آج پشاور میں ہونیوالے پی ڈی ایم جلسے  سے کیوں خطاب نہیں کرینگے؟مریم نواز نے وجہ بتادی

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف آج پشاور میں ہونیوالے پی ڈی ایم کے جلسے سے کیوں خطاب نہیں کریں گے؟ مریم نواز نے وجہ بتادی ٹوئٹر پر ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال کیا کہ کیا میاں صاحب پشاور جلسے سے خطاب کرینگے؟؟ جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ طبیعت کی خرابی کے باعث نواز شریف حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے پشاور میں ہونے والے جلسے سے خطاب نہیں کرسکیں گے۔صارف کو جواب دیتے ہوئے
مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ میاں صاحب ! پشاور میں خطاب نہیں کرسکیں گے کیوں کہ ابھی بھی بہت تکلیف ہے۔واضح رہےکہ کچھ روز قبل نواز شریف اچانک طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال منتقل ہوئے جس کی وجہ سے وہ 17 نومبر کو ہونے والی پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوسکے ۔اس روز نواز شریف ویسٹ لندن اسپتال گئے جہاں ان کا سی ٹی اسکین کیا گیا اور خون کے نمونے بھی لیے گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق انہیں گردے میں درد کی شکایت بتائی گئی تھی اور گردے کی پتھری کی تشخیص کی گئی ۔ڈاکٹرعدنان کے مطابق ان کے گردے میں پتھری کا علاج جاری ہے۔دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ نوازشریف کے بیانیہ سے پی ڈی ایم کے رہنما بھی خوش نہیں ہیں اور کچھ روز قبل اجلاس میں خاصی گرما گرمی دیکھنے میں آئی اور اپوزیشن رہنماؤں کی بڑی تعداد نے نوازشریف کے بیانیہ سے اتفاق نہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے