01:45 pm
ملک میں مکمل لاک ڈائون  وزیر اعظم نے تشویشناک خبر سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کورونا کی دوسری لہر کہاں تک بڑھ گئی ، وزیر اعظم نے تشویش کا اظہار کردیا وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے اعداد و شمار تشویشناک ہیں : پچھلے 15 دنوں میں وینٹی لیٹرس پر جانے والے کورونا مریضوں میں اضافہ ہوا ہے . یہ اضافہ پشاور 200فیصد، ملتان 200فیصد ، کراچی 148فیصد ، لاہور 114فیصد ، اسلام آباد 65فیصد . ملتان اور اسلام آباد میں کرونا وینٹی
لیٹروں کی صلاحیت کا 70 فیصد استعمال ہوا ہے .پوری دنیا میں اس وقت دوسری کرونا لہر نے اپنی ہلاکت پھیلا رکھی ہے . کوروناکیسزمیں اضافے پرلاک ڈاؤن کرناپڑاتواس کی ذمےدارپی ڈی ایم ہوگی، پی ڈی ایم اپنےجلسوں سے لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے،ملک میں کورونا کی دوسری لہرتشویش ناک ہے، کوروناکیسزمیں مسلسل اضافہ ہوا تومجبوراً مکمل لاک ڈاؤن پرجانا ہوگا،۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب