07:15 pm
بیٹا نہ پوتے نوازشریف کی والدہ کی میت کے ساتھ کوئی پاکستان آنے کو تیار نہیں،میت کو کیسے پاکستان بھیجوایاجائےگا؟کارکنوں کیلئے بڑی خبر

لندن(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کا والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان آنے کا کوئی امکان نہیں ، میت کو اکیلے کسی بھی فلائٹ میں پاکستان بھیجا جائےگا۔۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کاوالدہ کی میت کےساتھ آنےکاامکان نہیں ہے۔۔ ذرائع کا کہناہے کہ شریف خاندان کےتمام ارکان پارک لین فلیٹس میں جمع ہیں۔
جبکہ حتمی فیصلہ شہبازشریف کی رہائی کے بعد ان کی مشاورت سے کیا جائےگا۔ دوسری جانب شریف خاندان نے میت کو لندن سے لاہور لے جانے کیلئے 3ایئرلائن سے رابطہ کرلیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ میت کو پاکستان پہنچانے کیلئے کم سے کم چار دن لگیں گے۔۔ واضح رہے کہ کلثوم نواز کی میت کے ساتھ بھی ان کے بیٹے نہیں آئے تھے اسی طرح نوازشریف کی والدہ کی میت کے ساتھ بھی بیٹااور پوتوں میں سے کوئی نہیں آئےگا۔۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 