07:27 pm
تبدیلی سرکار کب تک تبدیل ہونےوالی ہے؟ ایسی پیشگوئی کہ تحریک انصاف والوں کے ہوش اڑ جائیں گے

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیشگوئی کرتے ہوئے دعویٰ کا ہے کہ حکومت صرف جنوری تک کی مہمان ہے۔ آج کا جلسہ ریفرنڈم، عوام نے فیصلہ سنا دیا، اب حکمرانوں کو گھر جانا ہی پڑے گا پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خینر پختونخوا سرزمین غیرت مندوں اور بہادروں کی سرزمین ہے، یہاں کی عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ 
پورے خیبر پختونخوا کا مطالبہ ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے۔ بلاول بھٹو نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ یہ لوگ یہ گڈ اور بیڈ طالبان کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ خیبر پختوںخوا کے عوام کو بے آسرا چھوڑ دیا گیا۔ ہم دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک ملک میں سب کے لیے ایک قانون نہیں ہوگا، تب تک کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ بجلی، چینی، گیس، سبزیاں، آلو اور مرغی کے گوشت سمیت سب کچھ مہنگا ہے۔ غریب عوام جائے تو کہاں جائے۔ سلیکٹڈ کی نالائقی کی وجہ سے ملک میں بجلی آٹا اور چینی کا بحران ہے۔ ملک میں تاریخی مہنگائی اور غربت ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت کی نالائقی کا بوجھ بھی عوام اٹھا رہے ہیں۔سلیکٹڈ میں دہشتگردوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات نہیں تھی۔ سوات اور جنوبی وزیرستان میں پاکستان کا پرچم جمہوریت کی وجہ سے لہرا رہا ہے۔ یہاں کے عوام نے ملک کی حفاظت کے لیے جان کی قربانیاں دی ہیں۔اس موقع پر جلسے سے مختصر خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں تمام حاضرین سے معذرت چاہتی ہوں کہ میں آج زیادہ بات نہیں کر سکتی کیونکہ میری دادی کا لندن میں انتقال ہو گیا ہے۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کیلئے دعا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ میرے والد میاں نواز شریف کیلئے بھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انھیں صحت عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی