09:18 pm
پی ڈی ایم کے پشاور جلسے کے سٹیج کے ساتھ جماعت اسلامی کا بھی پرچم لگ گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کے لئے لگائے گئے سٹیج پر باقی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ جماعت اسلامی کا بھی پرچم لگ گیا۔جس پر جماعت اسلامی نےاپنا شدید رد عمل ظاہر کیاہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی واضح طور پر ایک الگ تحریک چلا رہی ہے اور اس کا پی ڈی ایم سے کوئی تعلق 
نہیں ہے، پشاور جلسے کے اسٹیج پر ہمارا جھنڈا لگانا غلط بات ہے۔اس جلسے سے ہماری جماعت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ جماعت اسلامی اس عمل کی مذمت کرتی ہے اور انتظامیہ سے درخواست کرتی ہے جھنڈا ہٹایا جائے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ عمل کسی غلطی کی وجہ سے ہوا ہوگا، پی ڈی ایم انتظامیہ اس معاملے میں وضاحت دے اور ہمارا جھنڈا اسٹیج سے اتارے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی