10:29 pm
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  کرونا وائرس کی دوسری لہر کے جائزے کےلئےبین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس کل ہو گا ۔نجی ٹی وی چینل اے آ ر وائی نیوز کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی تشویشناک صورتحال پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس کل ہو گا۔ جس میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کے وزرائے تعلیم شرکت کریں گے۔
اجلاس میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔جبکہ آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانا ت اور اپریل سے اگست تک کے تعلیمی سیشن کے حوالے سے بھی فیصلے متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ تمام صوبوں میں پرائمری سیکشنز میں 23نومبر، مڈل سیکشنز میں 2دسمبر جبکہ سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری سکیشنز میں 15دسمبر سے 31جنوری تک چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور ہے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 