11:16 am
بیوٹیشن کے ساتھ ز ی ا د ت ی کا واقعہ

بیوٹیشن کے ساتھ ز ی ا د ت ی کا واقعہ

11:16 am

کاہنہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ نشتر کالونی کے علاقے یوحنا آباد میں چار ملزمان کی بیوٹیشن سے زیادتی۔تفصیلات کے مطابق یوحنا آباد کی رہائشی مسمات ہما کرامت نے تھانہ نشتر کالونی میں ایک درخواست دی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ چھ ماہ قبل مسمات آسیہ نامی نرس نے مجھے اپنے گھر بلایا۔میں نے آسیہ کو اس کے گھر پر تیار کیا وہاں پر ملزمان سرفراز جیون سلیم نذیر منیر پسران جیون ۔ مسیح پہلے سے موجود تھے ۔نرس آسیہ بی بی
نے مجھے نشہ آور دوائی جوس میں پلا دی جوس کے پیتے ہیں مجھے ہوش نہ رہا اور میں بے ہوش ہوگئیں اور چاروں ملزمان نے مجھ سے زنا بالجبر کیا ہوش آنے پر میں نے شور مچایا تو مجھے دھمکی دی کہ اگر آپ نے کسی کو بتایا تو ہم یہ ویڈیو فیس بک پر وائرل کر دیں گے دوسری مرتبہ بھی ملزمان نے مجھے بلیک میل کر کے اپنے گھر بلا کر زنا بالجبر کیا ملزمان مجھے مسلسل بلیک میل کر رہے ہیں اور میرے بھائیوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 