11:31 am
اپنی دادی کے انتقال کی خبر مریم کو تاخیر سے کیوں ملی ؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی والدہ انتقال کرگئیں جس کی اطلاع گھنٹوں تاخیر سے مریم نواز کوملی اور اب اس تاخیر کی وجہ بھی سامنے آگئی ۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر بتایا کہ" میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاوں بھرا سایہ اٹھ گیا۔ دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ ہو گئی۔ میرے
والد اور گھر والے بار بار رابطے کی کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا۔انہوں نے مزید لکھا کہ کسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتے۔ میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں۔ یہ ظالم اور انتقام میں اندھےلوگ ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں۔ اس پروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کو بیگم شمیم اختر
کے انتقال کی خبر اُن کی فیملی اور پارٹی نے دینی تھی ،یہ حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 

'سینیٹ انتخابات میں ہمارے 14 ووٹ غائب کردیے گئے تھے، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا نیا انکشاف 

انکاؤنٹر اور اقدام قتل کے مقدمہ۔۔کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ بری 

زیتون پیوندکاری اور تھری جی فورجی کے اعلانات سے غریب طبقے کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم کےدورہ جنوبی وزیرستان پر قبائیلی مشران ناراض 

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کرلیا  

آن لائن امتحانات کا معاملہ ، سٹوڈنٹس کمیٹی کا چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات ۔۔ ایچ نے مطالبات کی منظوری کیلئے 3 دن کی مہلت مانگ لی

 توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے، ن لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔ عمر ایوب 

عوام کی جیب سے ایک ہزار کروڑ روپے نکالنے کی تیاریاں۔۔ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کتنا اضافہ ہونےوالاہے

بڑے معاہدے طے پا گئے بجلی کی قیمتوں میں زبردست کمی کی جا رہی ہے،پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

این آر او لیگ روزانہ سڑکوں پر سرکس لگارہی ہے،مراد سعید

 پنشن کرپشن کیس :سندھ حکومت کےمزید متعددجعلی اکاؤنٹ مل گئے

24گھنٹے میں عمران خان کی نااہلی ۔۔ ایسا دعویٰ جس نے تحریک انصاف کے ہوش اڑا دیئے۔۔ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

حکومت عوام پر بجلیاں گرانے کو تیار

حکومت عوام پر بجلیاں گرانے کو تیار