12:29 pm
سکولوں کو کتنے ماہ کیلئے بند کر دیا جائے ؟ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس میں وزائے تعلیم نے ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کردی ،اجلاس میں25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویزدی گئی ہے،اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں میں امتحانات بھی ملتوی کئے جائیں ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس جاری ہے ،
صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر متعلقہ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں،اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیاجارہا ہے،اس کے علاوہ موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق بھی مشاورت جاری ہے،ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں موسم سرما کی جلد اور معمول سے زائد تعطیلات کی تجویز پر تبادلہ خیال ہوگا،وزارت تعلیم نے کورونا بڑھنے پر تعلیمی اداروں کیلئے تجاویز صوبوں کو بھجوائی تھیں۔ ذرائع کاکہناہے
​​​​​​​ کہ وزرائے تعلیم اجلاس میں ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کردی گئی،اجلاس میں25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویزدی گئی ہے،اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں میں امتحانات بھی ملتوی کئے جائیں ۔ ذرائع کاکہناہے کہ این سی او سی پہلے بھی تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کی سفارش کرچکی ہے ،16 نومبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے 23 نومبر تک تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کی استدعا کی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد