05:05 pm
تعلیمی اداروں کے بعد حکومت نے تاجروں پر بجلی گرا دی ، بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے کیے پنجاب حکومت نے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکمت کی جانب سے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا یہ فیصلہ کورونا کے ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کی وجہ کیا گیا ہے۔لاہور چیمبر آف کامرس کی جانب سے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کی گئی ہے۔لاہور چیمبر کے صدر طارق مصباح کا کہنا ہے کہ دکانیں 6 بجے بند کرنے
کے فیصلے سے مارکیٹوں میں رش بڑھے گا، وقت کم نہ کیا جائے، تاجر کورونا ایس او پیز پر 100 فیصد عمل کریں گے۔ملک میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے جب کہ مزید 2756 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سرکاری پورٹل کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد 7696 ہوگئی ہے جب مجموعی کیسز 3 لاکھ 76929 تک جا پہنچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا