10:18 pm
بابر اعوان کی فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کی یقین دہانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر وزیر اعظم ڈاکٹر بابر اعوان سےامریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امریکی قید میں موجود پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی رہائی کے حوالے سے پیشرفت سے تبادلہ خیال کیا گیا۔بر اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت مختلف ممالک میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئےکوشاں ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کی بڑی ترجیح ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ذاتی
کوششوں سےاب تک 5 ہزار پاکستانی قیدی واپس لائے گئے ہیں اور حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔بابر اعوان نے کہا کہ ایوان بالا میں وزارت خارجہ نےعافیہ کی رہائی کیلئے تازہ ترین کوششوں کاجائزہ رکھا ہے، انسانی ہمدردی اور خاتون ہونے کے ناطے یہ جائزہ رکھا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ نئے امریکی صدرجوبائیڈن سے امید ہے کہ وہ عافیہ صدیقی کی رہائی اور واپسی ممکن بنائیں گے، ان کی گرفتاری کو17 سال ہوگئے ہیں

تازہ ترین خبریں

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!

ہم اسلام آباد میں ایک دن احتجاج کیلئے نہیں آ رہے بلکہ وہاں بیٹھ کر ۔۔۔ عمران خان نئی مشکل میںپھنس گئے

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچوہدری

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!فیصلہ کون کریگا

جوافسرنتائج نہیں دے گا وہ عہدے پر نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

عمران حکومت کیخلاف بڑے’’پلان‘‘ کی تیاری ،پی ڈی ایم کی بیٹھک کل ہوگی

یوم پاکستان: آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش