01:11 pm
سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری انتقال کر گئے۔سابق امیر البحر کے اہل خانہ نے فصیح بخاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق نیول چیف کی نماز جنازہ کل چک شہزاد میں ادا کی جائے گی۔خیال رہے کہ ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری مئی 1997 سے اکتوبر 1999 تک پاکستان نیوی کے 
سربراہ رہے اور پھر اکتوبر 2011 سے لیکر مئی 2013 تک قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ بھی رہے۔فصیح بخاری 1942 میں پیدا ہوئے اور پھر 1959 سے لیکر 1999 تک پاکستان نیوی میں خدمات انجام دیتے رہے۔

تازہ ترین خبریں

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا