12:08 pm
کراچی میں بادل ایک بار پھر برس پڑے،  کب تک بارش رہے گی، شہرقائد کے باسیوں کیلئے بڑی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کے بعد موسم سرد ہوگیا۔کراچی میں گزشتہ رات موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جہاں گلبرک، سرجانی، اورنگی، گڈاپ ،فیڈرل بی ایریا، گلشن معمار، سعدی ٹاؤن،آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا، گلشن اقبال، گلستان جوہر، نارتھ کراچی، ناظم آباد، شاہ فیصل کالونی، ملیر، ائیرپورٹ، سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور متعدل بارش ہوئی جو رات گئے تک جاری رہی 
جب کہ بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر میں موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 26 اور 27 نومبرکو کراچی میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں اور ہواؤں کی رفتار 45 سے 50 کلو میٹر فیگ گھنٹہ ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا