04:04 pm
اپنا پسندیدہ ریسٹورنٹ بند ہونے کے باوجود بھی آپ وہاں کھانا کھانے کس طرح جا سکتے ہیں؟ ہوٹل مالکان نے بہترین حل نکال لیا

ملک بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کے سبب حکومت نے پاکستان کے کئی شہروں میں لاک ڈاؤن کردیا ہے جس میں کراچی بھی شامل ہے۔شہر قائد کے تمام ریسٹورنٹس جہاں ڈائن ان ہے، وہ سب بند کرنے کا حکم دیا جا چکا ہے تاہم جن ریسٹورنٹس میں لوگ باہر بیٹھ کر کھانا کھا سکتے ہیں وہ کھلے رہیں گے۔کراچی میں 90 سے 95 فیصد ریسٹورنٹس ڈائن ان ہیں یعنی جہاں ہوٹل کے اندر بیٹھ کر کھانا کھایا جاتا ہے، لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ کچھ ریسٹورنٹس جو ڈائن ان تھے
انہوں نے اب ڈائن آؤٹ سیٹ اپ کرلیا ہے اور اسی لیے اب وہ ریسٹورنٹس بھی لاک ڈاؤن کے دوران بند نہیں ہوں گے۔ان ہوٹل مالکان نے اپنی اور عوام کی مشکل کا ایک بہترین حل نکالا ہے۔ کراچی کے علاقے سندھی مسلم کی فوڈ اسٹریٹ پر واقع تقریباً تمام ریسٹورنٹس نے ڈائن آؤٹ سروس شروع کردی ہے تاہم ڈیفنس اور شہر کے دوسرے علاقوں کے ریسٹورنٹس بھی یہ ہی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا