05:12 pm
کیا آپ کے گھر کی دیواریں بھی سیلن سے خراب ہوگئی ہیں؟ تو اس سے نجات کیسے ممکن ہے؟ جان لیں!

کیا آپ کے گھر کی دیواریں بھی سیلن سے خراب ہوگئی ہیں؟ تو اس سے نجات کیسے ممکن ہے؟ جان لیں!

05:12 pm

آج کل ہر گھر میں ایک مسئلہ بہت ہی عام ہے اور وہ ہے دیواروں میں سیلن لگ جانا جو کہ نہایت بری لگتی ہے اور کئی مرتبہ تو مہمانوں کے سامنے شرمندگی کا باعث بن جاتی ہے۔ لیکن کریں بھی تو کیا کریں اس کا کوئی سستا حل موجود ہی نہیں کچھ لوگ تنگ آکر سیلن لگی دیواروں پر پینٹ کروا لیتے ہیں تو کچھ لوگ زیادہ خرچے کی وجہ سے اس کو یونہی چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے دیوار مزید خراب ہوتی چلی جاتی ہے۔دیوار کو سیلن سے بچانے کے لیے آج ہم آپ کو
 
کچھ طریقے بتاتے ہیں جو آپ کے لیے ضرور کارآمد ثابت ہوں گے۔

پہلا طریقہ


سب سے پہلے تو دیوار میں ہونے والی سیلن کا پتہ لگائیں کہ یہ ہوئی کیسے ہے؟ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ آپ کے گھر کی دیواروں سے پانی آجاتا ہے لیکن پتہ لگائیں کہ یہ پانی کہاں سے آرہا ہے کیونکہ واش روم اور کچن میں لگے ٹائلز اکثر ٹوٹ جاتے ہیں یا ان میں گیپ آجاتا ہے جسکی وجہ سے دیوار پانی جذب کرلیتی ہیں اور سیلن پیدا ہوجاتی ہے۔ لیکن اس کو صحیح کرنے کا طریقہ کار تھوڑا لمبا اور مہنگا ہے۔ آگر آپ اس کو صحیح کروانے کا خرچہ اٹھا سکتے ہیں تو اس کے لیے پلمبر کو بلوائیں جو پہلے باقائدہ اس کا معائنہ کرے گا اور پھر اس مسئلے کے لیے صحیح عمل درآمد شروع کرے گا اور اگر ٹائلز کا مسئلہ ہے تو آپ خود ٹائیلز میں وائیڈ سیمنٹ لگا دیں۔ تاکہ کریک بھر جائے اور زمین کے اندر پانی نہیں جائے اور سیلن پیدا ہونے کے امکانات کم ہوجائیں۔

دوسرا طریقہ


دیواروں میں سیلن کی دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ آپ کی چھت پر موجود پانی کی ٹینکی بھر جاتی ہے اور پانی چھت پر جمع ہوجاتا ہے۔


جس سے گھر کی دیواروں میں پھوپندی لگنے شروع ہوجاتے ہیں اور سیلن جنم لے لیتی ہے جس کی وجہ سے دیواریں خراب ہوجاتی ہیں۔ اس کے لیے آپ ٹینک کی جگہ کے ارد گرد ایسی جگہ بنائیں کہ پانی رکے نہیں اور بہہ کر کہیں اور چلا جائے دیواروں میں نہ جائے۔

تیسرا طریقہ


تیسرا طریقہ جو آپ کی سیلن لگی دیواروں کو کم خرچ میں ٹھیک کرنے کا ہے وہ یہ ہے کہ ان پر وال پیپر لگا دیں اس سے سیلن لگی گندی دیواریں صاف ہوجائیں گی اور اچھی بھی لگیں گی اور زیادہ خرچہ بھی نہیں آئے گا ۔ وال پیپر دو یا اس سے زائد اقسام کی کوالٹی میں دستیاب ہوتے ہی لیکن یہ سیلن لگی دیوروں کا مستقل حل نہیں ہے

چوتھا طریقہ


سیلن سے نجات حاصل کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بازار میں دستیاب مخصوص کیمیکل متاثرہ دیوار میں لگوائے جائیں- یہ کیمیکل سیلن سے بچاؤ کے لیے ہی استعمال کیے جاتے ہیں اور ان کے استعمال کا بھی خاص طریقہ ہوتا ہے جو کہ اسے لگانے والے کاریگر جانتے ہیں- یہ کیمیکل ایک سستا اور دیر پا حل بھی ہے- ایک طویل مدت تک سیلن دوبارہ دیواروں کا رخ نہیں کرتی۔











 

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا