07:22 pm
بزرگ خاتون کی بے توقیری کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صف مرگ کو سیاست زدہ کرنیوالی لیگی ترجمان کی عقل پرماتم ہی کیا جا سکتا ہے، جس جنازے کا ابھی اعلان نہیں ہوااس میں شرکت کیلئے وزیراعلی پنجاب نے پیرول پررہائی کافیصلہ انسانی ہمدردی میں کیا۔اپنے بیان میں انہوں
نے کہا کہ عملدرآمد کیلئے کابینہ کی خصوصی منظوری لی گئی، وزیراعلی پنجاب اپنے فرائض سے خوب واقف اوربروقت اقدامات اٹھارہے ہیں،حکومت میں ہوتے ہوئے ذاتی عیاشیوں کیلئے چارٹرڈ طیارے استعمال کرنے والوں کو والدہ/دادی کے جسدخاکی کوکارگو کرتے شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو جیل میں ہیں ان کی رہائی کیلئے واویلا کیا جارہا ہے اور جو آزاد ہیں انہیں جنازے میں شرکت کی توفیق نہیں،حد ہوتی ہے منافقت اور اپنی والدہ کی بے توقیری کی۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا