08:41 pm
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے لاہور سمیت صوبے کی یونیورسٹیوں اور کالجوں کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پرائیویٹ یونیورسٹیوں اور کالجوں کو بھی مکمل طور پر بند رکھا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کی ہدایت پر صوبے کے اعلی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں، سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی کل  جمعرات سے بندش ہوگی اور نوٹیفکیشن کا اطلاق پرائیویٹ کالجوں پر بھی ہوگا۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے یونیورسٹیوں اور کالجوں کی 24 دسمبر تک بندش کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو بھی مکمل طور پر بند رکھا جائے گا، 
کالجوں میں آن لائن ٹیچنگ کیلئے الگ سے شیڈول جاری کیا جائے گا، کل سے کالجوں میں آن لائن ٹیچنگ کا آغاز ہوگا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن ارم بخاری کے مطابق یونیورسٹیوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ،نجی سکولز ،اکیڈمیز ، ٹیوشن سنٹر اور مدارس کل سے بند ہوں گے ، بندش کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے کسی ادارے کو کسی بھی قسم کی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ حکومتی احکامات کیخلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے کسی قسم کی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔چھٹیوں کے نوٹیفکیشن کا اطلاق آج جمعرات سے ہوگا،تعلیمی ادارے26نومبر سے 10 جنوری بند رہیںگے ۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر