09:52 pm
محسن داوڑ کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ نے اپوزیشن جماعتوں کے الائنس پی ڈ ایم  سے علیحدگی ا علان کردیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں محسن داوڑ نے اعلان کیا  , ’’ میں یہ اعلان کررہا ہوں کہ میں اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہوں، اور اب سے ان کے کسی جلسے یا اجلاس کا حصہ نہیں ہوں گا۔میں نے پارٹی رہنماؤں، دوستوں اور کارکنان کی مشاورت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے
مزید لکھا کہ ’’ پی ڈی ایم میں شامل کچھ جماعتوں نے کھل کا یا ڈھکے چھپے الفاظ میں میری موجودگی سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، اس قسم کی رکاوٹوں سے ہماری حقوق کے لیے جدوجہد متاثر ہو سکتی ہے، ہم پی ڈی ایم کے جمہوریت کی آزادی اور بقا کے مطالبے کی حمایت کرتے رہیں گے، ہم اپنے لوگوں کے حقوق اور انصاف، اور قانون کی آزادی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران