11:34 am
باجی ایک تصویرکھنچوانی ہے ،تصویرکھنچوانےکے بہانے ایک شخص کی مریم اورنگزیب کوچھونے کی کوشش ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کررہی تھیں تواسی دوران ایک شخص جوشکل سے نشہ آورلگ رہا تھانے کہاکہ باجی میں نے آپ کے ساتھ ایک تصویرکھنچوانی ہے ۔مریم اورنگزیب واپس مڑ کرجانے لگیں
تواس شخص کے اصرارپررک گئیں ۔وہ شخص مریم اورنگزیب کے قریب آیااس کے ہاتھ میں فوٹو کھینچنے کے لیے موبائل فون بھی نہیں تھا۔پاس کھڑے لوگوں نے کہاکہ آپ کے پاس توموبائل فون بھی نہیں ہے اس شخص نے آئودیکھانہ تائو مریم اورنگزیب کے کندھے پرہاتھ رکھ دیاجس پرمسلم لیگ ن کی ترجمان نے اس کاہاتھ جھٹک دیااورواپس چلی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان