11:39 am
نیا پاکستان ۔۔ منزلیں آسان۔۔ وزیراعظم نے عوام کیلئے شاندار منصوبے کا افتتاح کردیا،کتنے ارب روپے خرچ ہوں گے، تہلکہ خیز خبر

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ، منزلیں آسان پروگرام کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا۔نیا پاکستان، منزلیں آسان پروگرام کے دوسرے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کو پنجاب میں قانون سازی اورصحت کارڈز کے اجرا پر بریفنگ دی گئی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیراعظم کو ہیلتھ انشورنس ،صحت میڈیسن کارڈ اور صحت ماں بچہ کارڈ کے اجراء پر بریفنگ دی۔ وزیر اعظم کوبتایا گیا
کہ پروگرام کےدوسرے مرحلے میں 1076 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر کی جائیں گی جب کہ پہلے مرحلے میں 1256 کلومیٹر طویل 174 سڑکیں بنائی گئی ہیں۔وزیراعظم کو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ اور والٹن ائیرپورٹ کی منتقلی پر بریفنگ پر بھی بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کا کہناتھاکہ اس منصوبے سے خطیر معاشی فائدہ حاصل ہو سکےگا چنانچہ پراجیکٹ میں حائل تمام رکاوٹیں جلد دور کی جائیں۔وزیر اعظم نے زرعی اجناس کو منڈیوں
​​​​​​​ تک پہچانے کیلئے بنیادی ڈھانچے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔وزیراعظم کا ہدایت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فلاحی قانون سازی پر خصوصی توجہ دینے کے ساتھ ساتھ کسانوں کی پیداواری استعداد بڑ ھانے کے لیے بھی خصوصی پیکج بھی تیار کیا جائے۔وزیراعظم کو پنجاب میں قانون سازی پر بھی بریفنگ دی گئی، دوران بریفنگ وزیر قانون راجابشارت نےبتایا کہ صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ قوا نین آرڈیننسز سے زیادہ ہیں، بہت سے قوانین کئی دہائیو ں بعد بدلے گئے ہیں۔وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ عوامی فلاح کی قانون سازی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان