12:48 pm
عمران خان کے پرانے ساتھی کا کورونا وائرس سے انتقال

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ساتھی جاوید گردیزی کی کورونا وائرس سے وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے جاوید گردیزی کے انتقال پر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جاوید گردیزی کی کورونا وائرس سے وفات کا سن کر افسوس ہوا۔ 24 برس
قبل پارٹی کی تشکیل کے وقت وہ ہمارے ساتھ شامل تھے۔پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے بانی رکن جاوید گردیزی کی وفات پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں جہاں اظہار افسوس کیا ہے وہیں خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔عمران خان نے لکھا کہ ’میں جب بھی جنوبی پنجاب میں سیاسی دوروں پر جایا کرتا تھا تو جاوید گردیزی ملتان میں میرے فیاض میزبان ہوا کرتے تھے اور میرا
قیام انہی کے ہاں ہوتا تھا۔وزیر اعظم نے یہ بھی لکھا کہ ’جاوید گردیزی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔‘

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا