05:15 pm
پاکستان کے علاوہ دنیاکاوہ ملک جس  نے اسرائیل کواب تک تسلیم نہیں کیا

پاکستان کے علاوہ دنیاکاوہ ملک جس نے اسرائیل کواب تک تسلیم نہیں کیا

05:15 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مشرقِ وسطیٰ اور مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم رکھتی ہے۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حال ہی میں وزیراعظم نے بیان دیا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے
ملک پر دباؤ ڈالا جارہا لیکن انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 'اسلام آباد اپنے مسلمان ساتھیوں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ایک سوال کے جواب میں معاون خصوصی نے اس بات کو دوہرایا کہ ریاض پہلے ہی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات کی رپورٹ کی تردید کرچکا ہے جبکہ 'وزیراعظم عمران خان واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور فلسطین کے مسئلے پر سعودی عرب کی بھی یہی پوزیشن ہے'
۔ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں انہوں نے شادی کے ذریعے زبردستی مذہب کی تبدیلی اور توہین رسالت کے قوانین کے مسائل پر وفاقی ویر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے گفتگو کی تھی۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ماضی قریب میں توہین رسالت سے متعلق پینل کوڈ کی دفعہ 295-سی کے غلط استعمال میں نمایاں کمی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ 'جولوگ توہین رسالت کے قوانین کی آڑ میں اپنے ذاتی ایجنڈا کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں وہ نہ تو اسلام اور نہ ہی پاکستان سے مخلص ہیں'، ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ'ہم کسی کو بھی قانون کا غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے'۔انہوں نے تسلیم کیا کہ قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے میں ریاست
کی ناکام کی وجہ سے توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال اور جبری مذہب کی تبدیلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ 'ہم تمام مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں کیونکہ یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر فرد واحد کے حقوق کا تحفظ کرے'۔ان کا کہنا تھا کہ آئین ملک میں موجود ہر مسلمان سمیت غیر مسلم کے حقوق کے تحفظ کا بہتر ین ضامن ہے۔بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'اسلام ہمیں غیر مسلموں کو مجبور کرکے مسلمان بنانے کی اجازت نہیں دیتا، جبکہ شادی کے ذریعے جبری مذہب تبدیلی غیر اخلاقی ہے'۔حافظ طاہر اشرفی کے مطابق وزارت انسانی حقوق غیر مسلموں
میں پائے جانے والے جبری شادی کے خوف کو ختم کرنے کے لیے طریقہ کار پر کام کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

حکومت نے آئندہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ایس ایس جی دنیا کی خطرناک ترین فورس قرار، امریکی ماہرین نے بھی پاکستانی کمانڈوز کی بہادری کا اعتراف کر لیا

ایس ایس جی دنیا کی خطرناک ترین فورس قرار، امریکی ماہرین نے بھی پاکستانی کمانڈوز کی بہادری کا اعتراف کر لیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، قوم کو بُری خبر سنا دی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، قوم کو بُری خبر سنا دی گئی

آٹے کے بعد گھی اور چینی کی قیمتوں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

آٹے کے بعد گھی اور چینی کی قیمتوں میں بھی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، تقریر کے کون کونسے حصے کاٹ دیئے گئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب، تقریر کے کون کونسے حصے کاٹ دیئے گئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی