07:44 pm
چودھری برادران کا آصف علی زرداری سے رابطہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور اینکر پرسن عارف حمید بھٹی کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ق) اور پیپلزپارٹی کے مابین رابطہ ہوچکا ہے اور چودھری برادران نے آصف علی زرداری کو پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت سازی کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے وی لاگ میں عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ (ق) لیگ کی جانب سے آصف زرداری کو کہا گیا کہ اگر آپ چاہے تو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو مشروط طور پر ملایا جاسکتا ہے، ق لیگ والے بھی کسی اشارے کا انتظار کر رہے ہیں، جب تک کوئی ملکی اشارہ نہیں مل جاتا تب تک حکومت
کی تبدیلی کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد میں موجود تمام رہنماؤں کو اس چیز کا اندازہ ہوگیا ہے کہ جلسے جلوس کچھ بھی نہیں کر سکتے ، اداروں کی جانب سے حکومت کو یہی مشورہ دیا جارہا ہے کہ انتقام کی سیاست کو ترک کر دیں اور حکومتی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے، اگر کارکردگی یونہی رہی تو پھر نقصان آپ کو ہی ہوگا کسی اور کو نہیں، اسکو ہدایت سمجھے یا وارننگ ابب یہ حکومت کی مرضی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع