09:31 pm
وزیر اعظم کی چودھری برادران سے ملاقات، گلے شکوے دور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے مابین ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ملاقات کے دوران فریقین کے تمام گلے شکوے دور ہو گئے ہیں۔ چودھری شجاعت نے وزیراعظم کو مشورہ دیاکہ وہ براہ راست چودھری پرویزالٰہی سے بات کر لیا کریں۔ آس پاس کے لوگ ان
تک باتیں صحیح نہیں بتاتے۔ وزیر اعظم نے چودھری پرویزالٰہی کی خیریت دریافت کی۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ آپ کی پہلی شادی پر آنا چاہتا تھا لیکن کارڈ نہیں بھیجا، وزیراعظم کی پہلی شادی کی بات پر عمران خان اور پرویز الٰہی نے زور دار قہقہہ لگایا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ کو اتنی پرانی بات یاد ہے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ باتیں اچھی طرح یاد رکھتا ہوں

تازہ ترین خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا