11:16 pm
نااہلوں کیخلاف بغاوت فریضہ ہے، اس سے پیچھے ہٹنا گناہ سمجھتے ہیں، فضل الرحمان نے ایسی بات کہہ دی

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جو یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہلوں کے خلاف بغاوت کرنا فریضہ ہے، اس جہاد سے پیچھے ہٹنےکو گناہ سمجھتے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ میں شہید اسلام کانفرنس سے خطاب کیا۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام جماعتیں اس حکومت کے خاتمے پر متفق ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو سمیٹ کرچین کو
ناراض کرنا اس حکومت کا ایجنڈا تھا، چین کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بھی پاکستان سے ناراض ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا