02:28 pm
بھارت جانیوالے پاکستانی ہندو خاندان مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر واپس آنا شرو ع

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت جانے والے ہندوؤں کی بڑی تعداد واپس آنا شروع ہوگئی ہے، واپس آنے والے ہندوؤں کا کہنا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں باعزت زندگی گزار سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت جانے والے دلت ہندوؤں کی بڑی تعداد بھارتی سرکار کے ظلم و ستم سے تنگ آکر واپس پاکستان آنا شروع ہوگئی ہے، بھارت میں براہمن اور انتہاپسند ہندوؤں کے ہاتھوں 11 دلت ہندوؤں کے 
قتل کے بعد مزید 234 ہندو واپس پاکستان آگئے ہیں۔بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے واپس آنے والے ہندوؤں میں سے ایک خاندان کے سربراہ اجو کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ہجرت کرکے بھارت جانے والے ہندو یہ امید لے کر گئے کہ وہاں ہمارا مستقبل یہاں سے بہتر ہوگا، مگر وہاں تو ہمیں مارا جانے لگا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کا بھارت صرف براہمن ذات کے ہندوؤں کا ملک ہے، ہم یہاں سے بھارت جانے والے ہمارے دیگر بھائیوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی واپس پاکستان آجائیں، کیونکہ یہاں ہم بھارت سے زیادہ باعزت طور پر زندگی گزار سکتے ہیں۔واپس آنے والے ہندوؤں کا کہنا تھا کہ ہم حکومت ِ پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھارت میں ہمارے 11 ساتھیوں کے معاملے پر نوٹس لے۔واضح رہے کہ پاکستانی ہندو شہری اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بہانے بھارت ہجرت کرگئے تھے مگر وہاں کی حکومت اور دیگر انتہا پسند ہندو ذاتوں کے رویوں اور ظلم و ستم نے انہیں واپس پاکستان آنے پر مجبور کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستا ن سے بھارت جانے والے ہندوؤں میں سے 11 کے قتل کے بعد اب تک 400 سے زائد ہندو شہری واپس آچکے ہیں ، جن میں سندھ کے علاقے ٹنڈو آدم کے رہائشی اور ان کی فیملی بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا