03:37 pm
علی اظہر سے کتنے عرصے سے دوستی تھی۔۔ نکاح کب کہاں ہوا؟ نومسلم آرزو نے پولیس کو سب بتادیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں آرزو کیس کی سماعت کے دوران چالان جمع کرایا گیا ہے جس کے مطابق آرزو راجہ نے بیان میں بتایا ہے کہ اس کی علی اظہر سے طویل عرصے سے دوستی ہے۔دورانِ سماعت ملزم علی اظہر کے وکیل نے دلائل مکمل کر لیے، تفتیشی افسر حاضر نہیں ہوا۔عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مطابق آرزو نے بیان میں بتایا ہے کہ اس کی علی اظہر سے طویل عرصے سے دوستی ہے، علی اظہر کے ساتھ موٹر سائیکل
پر وکیل کے دفتر پہنچی جہاں نکاح ہوا۔چالان کے مطابق نکاح خواں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لڑکی نے عمر 18 سال ہونے سے متعلق دستاویزات پیش کیں۔چالان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملزمان کے خلاف چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ آفس فائل اور تفتیشی افسر موجود نہیں ہے اس لیے مہلت دی جائے۔عدالت نے سرکاری وکیل کی استدعا منظور کر تے ہوئے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی