06:13 pm
” آپ کیلئے تیل والا ڈنڈا ۔۔ “ فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن کو دھمکی دیدی

ملتان (ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم نے اپنا اگلا جلسہ ملتان میں 30 نومبر کو کرنے کا اعلان کر رکھاہے جس پر فردوس عاشق اعوان میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ” ریاست کی رٹ کو چیلنج نہ کریں ورنہ تیل والا ڈنڈا آپ کا استقبال کرے گا ۔“تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ ”جلسے میں صرف قانون کی حکمرانی ہو گی، آپ نے قانون کی تھوڑی سی جھلک ملتان میں
دیکھی ہے ، آپ قانون کو چیلنج نہ کریں ، سٹیٹ کی رٹ کو چیلنج نہ کریں ، ہم چاہتے ہیں کہ آپ ذمہ دار بنیں ،ہمیں اچھا نہیں لگے گا کہ تیل والا ڈنڈا آپ کا استقبال کرے ، ہمیں خوشی نہیں ہو گی لیکن عوام کی جان کو بچانے کیلئے حکومت ہر سطح پر قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے گی۔“ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ن لیگ کے مصدق ملک نے نجی ٹی وی ہم نیوزپر موقف دیتے ہوئے کہا تھا کہ ” چند دن پہلے جو فردوس عاشق اعوان نے جو جلسہ کیا تھا اس دن ڈنڈا کہاں تھا تیل والا ، اس دن قانون کہاں گیا ، انہوں نے اس وقت جتنی باتیں کی ہیں وہ مختصر بتاتا ہوں اگر ہم جلسے کریں تو گلگت میں کورونا نہیں پھیلتا لیکن جیسے ہی الیکشن جیت جائیں یا جتوا دیئے جائیں اس کے فوری بعد کورونا پھیلنا شروع ہو جاتاہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع