07:00 pm
شاہ محمود قریشی کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، کشمیر کا مسئلہ اٹھادیا، آگے سے کیا جواب ملا؟

نیامی (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات کی ہے۔پاکستانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات او آئی سی کے 47 ویں وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائجر کے دارالحکومت میں ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں سکیورٹی کی صورتحا، کورونا اور دیگر شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں وزرائے خارجہ نے توانائی سمیت مختلف اقتصادی و تجارتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب کو جی 20 سمٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی اور کہا کہ دونوں ممالک کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ کیا اور اس مسئلے پر سعودی عرب کی اصولی اور مستقل حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ اپنے تاریخی، گہرے اور دیرینہ دو طرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا