08:49 pm
انگوٹھیاں پہنا دی گئیں، بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی ہو گئی۔بلاول اور آصف زرداری شریک ہوئے یا نہیں ؟جانیے تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوگئی۔بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد کی جانے والی ایک خصوصی تقریب میں بختاور اور محمود چوہدری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔ منگنی کی تقریب میںایک سو سے ڈیڑھ سو مہمان شریک ہوئے۔ آصف زرداری جو
ان دنوں بیماری کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں ڈاکٹروں کی اجازت سے کچھ دیر کے لیے تقریب میں شریک ہونےکے لیے گھر پہنچے، بختاور کے منگیتر محمود چوہدری کے گھر والوں کی تعدادبارہ سے پندرہ افراد تھی جو تقریب میں شریک ہوئے۔دیگر مہمانوں میں بختاور کے اہلخانہ اور ان کی سہیلیاں شامل تھیں۔کورونا میں مبتلا بلاول بھٹو مرکزی تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔وہ بلاول ہاؤس کے مخصوص حصے میں آئسولیٹ ہیں۔منگنی کی تقریب میںپاکستان کے معروف بزنس مین بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض، آصف زرداری کے ذاتی دوست اور وکیل فاروق ایچ نائیک، سینیٹر شیری رحمان، انور مجید سمیت کئی اہم فیملی فرینڈ شریک ہوئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی