09:20 pm
مولاناطارق جمیل کی وزیر اعظم سے وابستگیاں! (ن)لیگ نے بیگم شمیم اختر کی نمازِ جنازہ کے لیے کس عالم کا انتخاب کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) رنا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شریف برادران کی والدہ کی نمازِ جنازہ پڑھانے کے لیے جامعہ نعیمیہ کے مہتمم مولانا راغب نعیمی کا نام زیر غور ہے کیونکہ مولانا طارق جمیل تو زیادہ تر اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں پائے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج بیگم شمیم اختر کی نمازِ جنازہ لند ن میں ادا کی جائے گی، پاکستان میں جنازہ پڑھانے کے لیے راغب نعیمی کا نام زیر غور ہے۔مولانا طارق جمیل کا نام اس لیے
سکپ کیا جارہا ہے کیونکہ وہ زیادہ تر تو اسلام آباد میں موجود وزیر اعظم ہاؤس میں پائے جاتے ہیں۔خیال رہے کہ بیگم شمیم اختر کی نمازِ جنازہ لندن میں ادا کی جائے گی جس میں نواز شریف انکے صاحبزادوں کے علاوہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور انکے بیٹے بھی مسجد میں پہنچ چکے ہیں۔یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ اس سے قبل شریف خاندان میں ہونے والی موت کے بعد نمازِ جنازہ کے لیے مولانا طارق جمیل کا نام ہی لیا جاتا تھا، عمران خان کی حکومت بننے کے بعد جب بیگم کلثوم نواز
لندن میں انتقال کر گئیں تھی تو انکی نمازِ جنازہ بھی مولانا طارق جمیل نے ہی پڑھائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا