09:23 pm
حکومت گرانے کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں آصف زردی پی ڈی ایم قیادت سے ناراض ہوگئے، وجہ کیا بنی؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ اس وقت آصف زرداری پی ڈی ایم سے ناراض ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے وی لاگ میں مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کی جب ملاقات ہوئی تو سابق صدر نے اظہار ناراضگی کیا، کیونکہ آصف زرداری کا یہ ماننا ہے کہ جلسے جلوسوں سے کچھ نہیں ہونے والا، اپوزیشن کی یہ خوشی وقتی ہے، ہمیں آگے بڑھ کر کچھ سوچنا ہوگا۔مبشر لقمان کا یہ کہنا تھا کہ اس وقت اپوزیشن کے پاس صرف دو ہی راستے
ہیں، ایک تو وہ اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائیں لیکن وہ اسیا کرنا بھی نہیں چاہتے، سب ہی جانتے ہیں دوبارہ منتخب ہونے کے لیے پیسہ پانی کی طرح بہانا پڑتا ہے، بار بار ایک ہی حلقے سے الیکشن جیتنا کسی بھی سیاستدان کے لیے صرف ایک برا خواب ہی ہوتا ہے اس لیے اس آپشن پر غور کرنا یا سوچنا ذرا مشکل ہے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اس وقت پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے کیونکہ انہوں نے اگر سندھ کو چھوڑ دیا تو انکی کارکردگی اتنی اچھی نہیں ہے
کہ سندھ کی عوام انہیں پھر موقع دے صرف نواز شریف اور فضل الرحمان کی خواہش ہے کہ اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائیں۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ دوسرا راستہ یہ بھی ہے کہ اپوزیشن ایک لانگ مارچ کرے ، لیکن اس میں بھی مسئلہ یہ ہے کہ جیسا دھرنا عمران خان یا طاہر القادری دے چکے ہیں اپوزیشن کے بس کی بات نہیں کہ ایسا دھرنا یا لانگ مارچ کریں کیونکہ عمران خان اور طاہرالقادری اتنے دن دھرنا دے کر بھی حکومت گرانے میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔
 
تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا