01:13 pm
بیگم شمیم اخترکی نماز جنازہ ،تیاریاں مکمل،نواز شریف کا بھی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کاامکان

لاہور(ویب ڈیسک )شریف میڈیکل سٹی میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،نوازشریف کا ویڈیو لنک کے ذریعے والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کاامکان ہے،شریف میڈیکل سٹی میں 3 بڑی سکرینیں لگا دی گئیں ۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق شریف میڈیکل سٹی میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،عوام کیلئے الگ انٹری گیٹ بنایاگیاہے،شریف فیملی اور وی آئی پیز کیلئے الگ گیٹ بنایا گیاہے،
نمازجنازہ کیلئے شریف میڈیکل سٹی کی گراؤنڈ میں انتظامات کئے گئے ہیں ۔بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ کے موقع پر لاہور پولیس کی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے،ایک ایس پی ،3 ڈی ایس پیز،8 ایس ایچ اوزاور61 ماتحت تعینات کئے گئے ہیں،ڈولفن سکواڈ، پی آر یو ٹیمیں ،افسران بھی ڈیوٹی پرمامورہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق نے کہاہے کہ 500 سے زائد اہلکار فرائض سرانجام دے رہے ہیں ، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ،ڈولفن اے سکواڈ،پی آر یو ٹیمیں، تھانوں کی گاڑیاں پٹرولنگ کررہی ہیں ،ڈی آئی جی آپریشنز نے کہاکہ جاتی امرا، شریف کمپلیکس اور دیگر مقامات پر پٹرولنگ جاری ہے،نماز جنازہ کے شرکا کو مکمل چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے ،کورونا خدشات کے پیش نظر نماز جنازہ میں شریک شہری ماسک پہنیں ۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بیگم شمیم اختر کی تدفین سے متعلق بیان میں کہاہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کی نمازجنازہ آج آدا کی جائے گی ،نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں دوپہرڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے صبح سویرے لاہور پہنچی تھی، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میت کو وصول کیا،جس کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی،شریف برادران کی والدہ کو جاتی امرا میں سپرد خاک کیا جائے گا،بیگم شمیم اختر 22 نومبر کو لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا