05:46 pm
بے نظیر بھٹو کی اصلی وارث! بلاول بھٹو کو ہٹا کر پیپلز پارٹی کی قیادت کس کے سپرد کی جارہی ہے؟ مبشر لقمان کی بڑی خبر

کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو مستقلاً پیپلز پارٹی کے چیئرمین نہیں، آصفہ بھٹو کو آہستہ آہستہ لانچ کیا جائے گا، پھر بلاول کو پردہ سیمی سے ہٹا دیا جائے گا، بلاول میں سیاست والی کوئی بات ہی نہیں۔اپنے وی لاگ میں مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو سیاست میں بہت وقت لگا چکے ہیں لیکن انکی جماعت کو ایک مستقل قیادت کی ضرورت ہے، بلاول چاہتے ہی نہیں تھے کہ وہ سیاست میں آئیں زبردستی انہیں
چیئرمین بنایا گیا۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جب بے نظیر بھٹو شہید ہوئیں تو اس وقت دیگر بچے چھوٹے تھے لیکن اب آصفہ بھٹو زرداری ہی پیپلز پارٹی کی قیادت کریں گی، اب تک جتنے بھی لوگوں کی ملاقات ہوچکی ہے وہ آصف سے متاثر ہیں، کیونکہ آصفہ کا ذہن پختہ اور سنجیدہ سیاست والا ہے۔مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ آصف بھٹو کو ایک بڑے سیاسی میدان یعنی پنجاب میں لانچ کیا جارہا ہے، سابق صد ر آصف زرداری کا پنجاب میں اثرو رسوخ نہیں، بلاول کا بھی پنجاب میں صرف مذاق ہی اُڑایا جاتا ہے، ان سب وجوہات کی بنا پر آصفہ زرداری کو لانچ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ مبشر لقمان کا مزید کیا کہنا تھا؟

تازہ ترین خبریں

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا