12:57 pm
ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ الرٹ

ملتان(ویب ڈیسک) پی ڈی ایم جلسے کے اعلان کے بعد کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے تیاری کر لی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ملتان جلسے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایمرجنسی پلان تیار کر لیا گیا، سرکاری افسران کو آئندہ 72 گھنٹے ضلعی ہیڈکوارٹرز نہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی۔قلعہ کہنہ قاسم باغ میں 3 ہیلی پیڈ تیار کرنے کی ہدایات بھی جاری ہو گئیں، یہ ہیلی پیڈ سٹیڈیم، سبزہ زار اور علمدار
حسین ڈگری کالج میں تیار کیے جا رہے ہیں۔محکمہ سول ڈیفنس کا بم ڈسپوزل اسکواڈ الرٹ کر دیا گیا، سول ڈیفنس فورس کے 150 اہل کار بھی پولیس کے ہمراہ الرٹ رہیں گے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا، ڈی سی آفس میں کنٹرول روم بھی فعال کر دیا گیا۔ادھر پولیس کی بھاری نفری قاسم باغ اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے، اسٹیڈیم کو جانے والے تمام راستے کنٹینرز لگا کر سیل کر دیے گئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چند کارکنان بھی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے آج ایک ٹویٹ میں خبردار کر دیا ہے کہ ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے، عوام کو سیاسی بے روزگاروں کے سپرد کر کے خطرے میں نہیں ڈال سکتے، جلسوں کی پرواہ نہیں مگر عوام کا تحفظ ہمیں بلا تفریق مقدم ہے۔ادھر مولانا فضل الرحمان ملتان پہنچ گئے ہیں جو آج پی ڈی ایم اجلاس کی صدارت کریں گے، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ بھی ملتان پہنچ چکے ہیں، پی ڈی ایم اجلاس میں 30 نومبر کے جلسے سے متعلق لائحہ عمل طے ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان