07:48 pm
15یا 18نہیں بلکہ کورونا سے سندھ پولیس کے کتنے افسران اور جوان انتقال کرگئے؟انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ پولیس میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے420 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4 کیسز مثبت آئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس نے بتایا ہے کہ محکمے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افسران وجوانوں کی مجموعی تعداد3652ہوگئی ہے۔ کرونا کےخلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران20پولیس افسران اورجوان شہید ہوچکے ہیں
جبکہ زیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد 157 ہے۔ترجمان سندھ پولیس نے مزید بتایا کہ اب تک3475افسران اور جوان صحتیاب ہوکر گھرمنتقل ہوگئے ہیں۔کرونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلےمیں روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی