07:48 pm
نوازشریف کابیانہ گیا بھاڑ میں۔۔۔شہبازشریف نے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی ، بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کا ہر شعبہ تباہی کے دہانے پر، ملکی حالات بہتر بنانے کے لیے قومی ڈائیلاگ ضروری ہے۔میاں شہباز شریف نے یہ بات اپنی والدہ کے رسم قل کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی ہو چکی، معیشت خراب ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ایک صحافی نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کیا کہ ملکی معاملات ٹھیک کرنے کا طریقہ
کیا ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میری ضمانت کرائیں پھر بتاؤں گا، ابھی تو پیرول پر رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ حالات بہت خراب ہو چکے ہیں۔ اجتماعی کاوش سے ملک کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔ نیشنل ڈائیلاگ کی اشد ضرورت ہے۔ اگر ملک کے حالات کو بہتر بنانا ہے تو تمام سیاسی جماعتوں کو قومی ڈائیلاگ کرنا ہوگا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے سیاست میں زہر گھول دیا، اب ہر بات گالی سے شروع اور گالی پر ہی ختم ہوتی ہے۔اس موقع پر شہباز شریف نے اپنی والدہ کی یادیں بھی صحافیوں سے ڈسکس کیں اور کہا کہ بچپن میں کبھی ڈانٹتی تھیں، پھر پیار کرتی تھیں۔ میری والدہ خاندان کے ہر فرد کے ساتھ ایک جیسیی تھیں، کسی کیساتھ کوئی فرق نہیں کرتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟