06:40 pm
معاملہ شدت اختیار کر گیا۔۔!!!فیس بک گروپس کی لڑائی عدالت تک جا پہنچی۔۔۔چیف جسٹس نے دبنگ حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک گروپس میں ہونے والی ایک لڑائی کی سماعت کی۔سماعت کے داران عدالت نے ایف آئی اے کے ادارے پر اظہار برہمی کا اظہار کیا۔ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ایسی لڑایوں پر ایف آئی اے کارروائی کرنے لگے گی تو پھر باقی کے کام کون کرے گا؟چیف جسٹس نے ایف آئی اے کو کہا کہ وہ عدالت کو مطمئن کریں کہ کیا فیس بک جھگڑے ایف آئی کا دائرہ اختیار ہیں
؟اس معاملے میں عدالت نےاستفسار کیا کہ ایف آئی اے کے پاس سائبر کرائم کے معاملے میں تربیت یافتہ کتنے تفتیشی افسران موجود ہیں ؟خاتون افسر نے عدالت میں بتایا کہ جی ہمیں ایک ماہ کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے