08:37 pm
پاک فوج کے سربراہ سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربرا ہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔دفاعی تعاون بڑھانے کی مفاہتمی یادداشت پر دستخط کر لیے گئے۔چینی وزیر دفاع نے یادگار شہداء پھولوں کی چادر بھی چڑھائی،چینی وزیر دفاع کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔،آرمی چیف نے کہا کہ مستقبل کے چیلنجز کا مل کر سامنا کریں گے،پاکستان اور چین ہر معاملے میں ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں۔ ترجمان افواج پاکستان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے
چینی وزیردفاع نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی اشتراک بڑھانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔دونوں جانب سے دفاعی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی کیے گئے

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے