01:16 pm
تعلیمی اداروں کی بندش ،وزیرتعلیم شفقت محمود نے طلبہ کی امیدوں پرپانی پھیردیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا ہے ۔   طلبہ چھٹیاں سمجھ کر نہ گزاریں آن لائن کلاسز لیں ۔تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ میں لکھا کہ تعلیمی اداروے کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے
سے بند کیے ہیں ۔ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا ہے ۔ شفقت محمود چھٹیاں گزارنے کے خواہاں طلبہ کی امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے انہیں نصحیت کی کہ " میری طلبہ سے گزارش ہے کہ یہ وقت چھٹیوں میں مت گزاریں اور طلبہ اپنے نصاب کو دوبارہ پڑھیں ، ہوم ورک کریں ، وفاقی وزیرتعلیم نے کہا ہے کہ طلبا اپنی پڑھائی پر زیادہ سے زیادہ توجہ دیں"۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث تعلیم ادارے ایک مہینہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا تھا کہ 26 نومبر سے 24 دسمبر تک ملک کے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس دوران ملک بھر میں تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے ، اور گیارہ جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 