02:22 pm
جلسے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ،وزیراطلاعات اپوزیشن پربرس پڑے،ایسی بات کہہ دی جس پرکارکن غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن ایس او پیز کی خلاف ورزی کرکے غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کررہی ہے ۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن ایس او پیز کی خلاف ورزی کرکے غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کررہی ہے وہ ایس او پیز کی 
خلاف ورزی کرکے کورونا کو دعوت دے رہی ہے ۔شبلی فراز نے کہا کہ جلسوں میں کورونا جیسی وبا کا مذاق اڑانا حماقت نہیں تو کیا ہے ؟دنیا کورونا سے بچائو کے لئے کرفیو اور مکمل لاک ڈائون کررہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

(ن)لیگ کا 2018 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بڑی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

 پاک فوج کیخلاف منفی پروپیگنڈا افسوسناک ہے،پرویز الٰہی

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےبجلی کی قیمت بڑھانے کا کڑوا گھونٹ پینا پڑا،شبلی فراز