11:11 pm
30،35نہیں بلکہ کتنے فیصد پاکستان نے وزیراعظم کی کارکردگی غیرتسلی بخش قرار دےدیا

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دےدیدیا گیا ہے۔40 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا، جبکہ37 فیصد نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہا ر کیا۔پلس کنسلٹنٹ نے نیا سروے جاری کردیا ، سروے میں 63 فیصد افراد نے ملکی معیشت کی سمت کو غلط کہا، 46 فیصد نے وزیر اعظم عمران خان کے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کے دعوے پر بھی اعتبار نہ
کیا۔96 فیصد پاکستانی مہنگائی سے بھی پریشان نظر آئے ۔ 46 فیصد نے ملک کے خراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجودہ حکومت کی پالیسیز تو 37 فیصد نے پچھلی حکومتوں کو ٹھرایا۔پلس کنلسٹنٹ نے یہ سروے 2 ہزار سے زائد افراد سے ملک بھر میں کیا ۔

تازہ ترین خبریں

جوافسرنتائج نہیں دے گا وہ عہدے پر نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

عمران حکومت کیخلاف بڑے’’پلان‘‘ کی تیاری ،پی ڈی ایم کی بیٹھک کل ہوگی

یوم پاکستان: آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی