04:07 pm
شریف خاندان پر اللہ کا عذاب ۔۔۔ اسحاق ڈار ہیں ذہنی بیمار ۔۔وزیراعظم نے سیاسی مخالفین پر تنقید کے تیر چلا دیئے

شریف خاندان پر اللہ کا عذاب ۔۔۔ اسحاق ڈار ہیں ذہنی بیمار ۔۔وزیراعظم نے سیاسی مخالفین پر تنقید کے تیر چلا دیئے

04:07 pm

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیماریوں کی جڑ ذہنی دباؤ ہے، کل اس ذہنی دباؤ کی جھلک اسحاق ڈار کے انٹرویو میں نظر آرہی تھی، وہ جھوٹ پر جھو ٹ  بول رہے تھے ، کہہ رہے تھے وہ بیمار نہیں، اگر انہیں دل کا مسئلہ نہیں بھی تھا تو کل ہو جاتا ۔گلگت بلتستان کی نو منتخب کابینہ اراکان  سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کابینہ اور وزیراعلیٰ کو مبارک باد دی اور کہا کہ یہاں 
ایسی حکومت آئے گی جو نئے اسٹینڈرڈ قائم کرے گی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ کورونا سے لوگ مر رہے ہیں، اپوزیشن جلسے کررہی ہے، یہ جلسے چوری بچانے کے لیے کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور زرداری کو 30 سال سے جانتا ہوں، یہ جھوٹ بول کر کبھی لندن اور کبھی دبئی جاتے ہیں، اللہ کا ان پر عذاب نازل ہوتے دیکھا ہے۔و منتخب کابینہ اراکین سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ میں آپ کا علاقہ جانتا ہوں، آپ کے مسئلے جانتا ہوں، سب سے پہلے صوبائی حیثیت پر کام کریں گے،آپ لوگوں کو ہم سے بہتر علم ہے کہ کون سے پروجیکٹ بنانے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ احساس پروگرام کے علاوہ یہاں کے لوگوں کےلئے ہیلتھ انشورنس بھی لے کر آرہے ہیں،10 لاکھ روپے تک کا لوگ کسی بھی اسپتال میں فری علاج کراسکیں گے۔عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ٹورازم پر پوری توجہ دی جائے گی، بدقسمتی سےکورونا وائرس کی وجہ سے زیادہ سیاح نہیں آسکے تاہم ہماری کوشش ہے کہ گلگت بلتستان کو ٹورازم حب بنا دیں۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کواپنے گھروں کے ساتھ گیسٹ روم بنانے کیلئے سستے قرضے دیں گے،اس کے علاوہ اسکردو میں 250 بیڈ کے اسپتال پر کام جاری ہے، جو مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ گلگت بلتستان کیلئے 300 میگاواٹ بجلی پیداوار کے منصوبے بنا رہے ہیں، ہائیڈرو الیکٹرک پاور کے ساتھ اسپیشل اکنامک زون بنتا جائے گا، گلگت بلتستان سی پیک کےراستے میں ہے، یہاں پہلا اسپیشل اکنامک زون بنائیں گے۔وزیر اعظم نے کہا کہ لیڈرمیں دو خصوصیت صادق اور امین ہونا بہت ضروری ہے،حرام کا پیسااللہ کی لعنت ہے، انسانیت کی خدمت کریں گے تو اللہ خوش ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پاکستان ڈیموکریٹک کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ، ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے حوالے سے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ہے

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

پی ڈی ایم فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن قوانین کے مطابق انصاف پر مبنی فیصلہ چاہتی ہے ۔ نیر بخاری 

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔  مولانا فضل الرحمان

عمران نیازی نے این آر او لے کر ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ،الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیں۔ مولانا فضل الرحمان

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ۔۔۔ شام میں جہادیوں کو پیسے بھیجنے والےدہشت گرد گرفتار 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پی ٹی آئی کرپٹ ترین جماعت ثابت ہوگی ۔فیصل کریم کنڈی 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے مگر احتجاج میں مدرسے کے بچے لائے گئے تو قانون حرکت میں آئے گا ۔ شیخ رشید 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

ہم چاہتے ہیں کہ غیر جمہوری قوتوں کا عمل دخل سیاست میں نہ ہو،تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ مریم نواز 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

دسمبر 2000 میں نواز شریف پرویز مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ شہزاد اکبر 

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

براڈشیٹ کیس کے حقائق تہلکہ خیز ہیں،فواد چوہدری

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کیپٹن (ر)صفدر کی فول پروف سکیورٹی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ : پارک ویو ہائوسنگ سوسائٹی کی اپیل سماعت کیلئے منظور